-->

Ads 720 x 90

بریکنگ نیوز : کل نیڈرلینڈ کے خلاف پلینگ ١١ میں تبدیلی طے پاگئی ؟ فخر زمان کہ واپسی؟

 


زمبابوے کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کل ہالینڈ کے خلاف زبردست واپسی کرتی نظر آرہی ہے۔ پاکستان کے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں رہنے کا یہ آخری موقع ہے۔


ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کل ایک تبدیلی کرے گی۔ فخر زمان ممکنہ طور پر پاکستان کے پلیئنگ 11 میں واپسی کریں گے اور حیدر علی کو پلیئنگ 11 سے ڈراپ کیا جائے گا۔ ایک اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آصف علی کی بھی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے۔


ممکنہ پلیئنگ الیون:

وکرمجیت سنگھ، میکس او ڈاؤڈ، باس ڈی لیڈ، کولن ایکرمین، ٹام کوپر، سکاٹ ایڈورڈز (سی اینڈ ڈبلیو)، ٹم پرنگل، لوگن وین بیک، شاریز احمد، فریڈ کلاسن، پال وین میکرن


ممکنہ پلیئنگ الیون:

محمد رضوان (وکٹ)، بابر اعظم (کپتان)، شان مسعود، افتخار احمد، شاداب خان، فخر زمان ، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter