-->

Ads 720 x 90

پاکستانی ٹیم میں 3 تبدیلیاں اور بیٹنگ آرڈر میں بھی تبدیلیاں، کیا اس ٹیم کے ساتھ پاکستان جیت سکتا ہے.؟


 تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا اگلا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گا، میچ 30 اکتوبر کو بروز اتوار دیکھنے کو مل جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 12 بجے میچ شروع ہوجائے گا ۔اور اگر پاکستانی ٹیم یہ میچ بھی ہار جاتی ہے تو پھر سمجھیں کہ قومی ٹیم پکی پکی ٹورنمنٹ سے باہر ہوجاتی ہے۔


پاکستان ٹیم میں اب اگر کھلاڑیوں کی تبدیلی کی بات کی جائے تو ہوسکتا ہے کہ شاہین آفریدی کو ریسٹ کروایا جائے کیونکہ شاہین آفریدی سو فیصد فٹ نہیں ہیں۔ اور انکی جگہ پر محمد حسنین کی واپسی ہوسکتی ہے۔


اور حیدر علی جیسے شاہکار کو بھی باہر نکال کر فخر زمان کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ اور سننے میں آ رہا ہے کہ وہ رضوان کے ساتھ اوپن کریں گے،


اور محمد نواز بھی زہنی پریشانی کا شکار ہیں اس لیے انکی جگہ خوشدل شاہ کو موقع دیا جانے کا امکان ہے، مطلب یہ پلئینگ الیون ہوگی، فخر، رضوان ،بابر ،شان ،افتخار ، شاداب ،خوشدل ، وسیم ،حارث، نسیم، حسنین

Related Posts

Subscribe Our Newsletter