-->

Ads 720 x 90

یہ چیئرمین پی سی بی میں خدا بنا بیٹھا ہے! اس کو بلا کر پوچھو پاکستان کیوں ہارا! محمد عامر پھٹ پڑے!


 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا

میچ کھیلا گیا اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بولنگ کی اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا-تفصیلات کے مطابق بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کیخلاف میچ میں ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت سے سابق کرکٹرز نے پاکستان ٹیم پر تنقید کی-پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز فاسٹ بولر محمد عامر کا کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ سلیکشن اچھی نہیں ہوئی اب اس چیز کی ذمہ داری کون لے گا-


محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین راجہ اور چیف سلیکٹر پر بھی تنقید کی رمیز راجہ کے متعلق محمد عامر کا کہنا تھا کہ اب اس چیئرمین کو بلانا چاہیے اور پوچھنا چاہیے جو کہ پی سی بی میں خدا بنا بیٹھا ہے-

Related Posts

Subscribe Our Newsletter