-->

Ads 720 x 90

اگر زمبابوے ہے تو خود ہی ہوجائے گا سب کچھ؟ قومی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف انتہائی خراب پرفامنس پر شعیب اختر بھی برہم!


 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر دلبرداشتہ ہوگئے اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم مینجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، یہ تو ہونا تھا۔

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ آج کے میچ کے بعد میں بہت زیادہ اداس ہوں، آپ لوگ زمبابوے سے بھی ہار گئے ہیں، اب آپ سوچیں گے ایسا ہوجائے ویسا ہوجائے، اب آپ سیمی فائنل میں کوالیفائی بھی بہت مشکل سے کریں گے۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ  اگر زمبابوے ہے تو خود ہی ہوجائے گا سب کچھ؟ نہیں خود نہیں ہوتا، کرنا پڑتا ہے

Related Posts

There is no other posts in this category.
Subscribe Our Newsletter