آصف علی کوکیوں سلیکٹ کیا… ثقلین مشتاق نے ایسی وجہ بتا دی آپ سن کر حیران رہ جائیں گے
مشتاق نے ایسی وجہ بتا دی آپ سن کر حیران رہ جائیں گےایشیا کپ کے بعد 20 ستمبر سے پاکستان انگلینڈ کے ساتھ 7 ٹی ٹونٹی پر مشتمل ایک ٹی ٹونٹی سریز کھیلنے جا رہا ہے. جس کے لیے سکواڈ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے. آصف علی کی ایشیا کپ میں کوئی خاطر خواہ پرفارمنس نہ ہونے کی وجہ سے آصف کے دوبارہ سکواڈ میں شامولیت شائقین کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں
مگر اب کی بار پاکستان ٹیم کے ہیڈ کو ثقلین مشتاق آ صف کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں کود پڑے ہیں.ثقلین مشتاق نے کہا کہ باہر بیٹھنا اور تبصرے کرنا آسان ہے، لیکن آپ کبھی نہیں جانتے کہ اندر کیا ہو رہا ہے۔آصف نے کھیلتے ہوئے ہاتھ میں 4 ٹانکے لگائے اور فیلڈ کے دوران گیند زور سے لگنے سے شاداب کے کان سے خون بہہ رہا تھا، انہیں آرام کرنے کو کہا لیکن وہ پھر بھی بیٹنگ کرنے گئےثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ آصف علی جیسا جذبا بہت کم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے. جس طر ح انھوں نے ملک اور ٹیم کی خاطر اپنی انجری کی پرواہ کیے بنا کھیلتا رہے. ہمیں اس کے جذبے کو سر ہانا چاہیے نہ کہ تنقید کی جائے