-->

Ads 720 x 90

کوارٹر فائنل پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ میچ جو جیتا سیدھا سیمی فائنل میں میچ کب شروع وار کیسے لائیو دیکھیں جانیں

 


ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے امکانات ابھی بھی موجود ہیں مگر آپکو بتاتے چلے پاکستان کا 1 اہمیت کا حامل میچ باقی ہے جو یہ فیصلہ کردے گا کون سی ٹیم سیمی فائینل میں جائے گی آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔۔۔۔

یہ مقابلہ ہے افریقہ کیساتھ جو ٹیم جیتی وہ جائے گی سیدھا سیمی فائنل میں البتہ پاکستان کو اگلا میچ لازمی جیتنا ہوگا تب ہی پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے



اب آپکو بتاتے ہیں کہ یہ میچ کب کھیلا جائے گا تو ناظریں یہ میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا اس میچ کی ٹائمنگ دن کے پاکستانی ٹائم کے مطابق 1 بجے ہے۔


اگر آپ اس مقابلے کو دیکھنا چاہہتے ہیں تو نیچے لنک ملاحظہ کریں۔۔۔

Watch Live On Mobile

Related Posts

Subscribe Our Newsletter