-->

Ads 720 x 90

شیب اختر 2.0: حارث رؤف کی خطرناک ڈلیوری نیدرلینڈز کے کھلاڑی کے سر پر جا لگی۔۔ کھلاڑی ریٹائر ہرٹ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا


 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیدر لینڈز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ میچ کے دوران حارث رؤف کی خطرناک باؤنسر نیدرلینڈز کے باس ڈی لاڈے کے سر پر جا لگی۔ یہ واقعہ چھٹے اوور میں پیش آیا جب حارث رؤف بولنگ کرنے آئے اور باس ڈی لیڈے بیٹنگ کر رہے تھے۔


انہوں نے حارث رؤف کی باؤنسر کو پل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ان کے ہیلمٹ سے نکل کے ان کی آنکھ کے نیچے جا لگی۔ اس کے بعد وہ کریز پر ہی بیٹھ گئے اور پھر فیلڈ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر چلے گئے وہ 16 گیندوں پر 6 رنز بنا کر گئے۔ کمنٹیٹرز کے مطابق انہیں اب ہسپتال لے جایا جائے 


https://twitter.com/Trending_Vibez/status/1586625415115902978?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1586625415115902978%7Ctwgr%5E1b200ce17c68f39586593dacc63b417bfdbd918c%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fptvsportsnews.com%2Fbas-de-leede-leaves-the-field-after-being-hit-by-a-haris-rauf-bouncer%2F

Related Posts

There is no other posts in this category.
Subscribe Our Newsletter